رئیمنڈ ڈیوس جے آر

رئیمنڈ ڈیوس جے آر امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے2002 ء میںطبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2002ء میں انھوں نے جاپانی سائنس دان مساٹوشی کوشیبا کے ساتھ کوزمک نیوٹرینوس پر کام کرنے کی وجہ سے حاصل کیا۔ اسی سال یہ انعام امریکی سائنسدان رککارڈو گیاککونی کو بھی ملا۔

رئیمنڈ ڈیوس جے آر
(انگریزی میں: Raymond Davis Jr. ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش14 اکتوبر 1914ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات31 مئی 2006ء (92 سال)[1][2][3][4][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتالزائمر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنقومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہالزائمر   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریسMonsanto
University of Pennsylvania
مادر علمیییل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبیعیات دان ،  کیمیادان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملکیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ پنسلوانیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا بنجمن فرینکلن (2003)
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (2002)[8][9]
قومی تمغا برائے سائنس   (2001)
وولف انعام برائے طبیعیات   (2000)
کامسٹاک انعام برائے طبیعیات (1978)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات