دی بک آف عیلی
اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ عالمی جنگ کے تیس سال بعد دنیا ویرانے میں بدل جاتی ہے۔ پانی تک دستیاب نہیں۔ بچ جانے والے چند طاقتور باقی ماندہ لوگوں کو مارتے اور لوٹتے پھرتے ہیں۔ روے زمین پر سے مذہبی کتب تک کا صفایا ہو جاتا ہے۔ بائبل تک دستیاب نہیں۔ایسے میں واشنگٹن کے ہاتھ دنیا میں موجود واحد بائبل لگ جاتی ہے اور وہ اسے خدائی پیغام کے تحت "مشرق" میں کسی محفوظ ٹھکانے پہ پہنچانے کی کوشش میں نکل کھڑا ہوتا ہے۔ ان تیس سالوں میں وہ کیسے زندہ رہتا ہے۔ یہی اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔ فلم میں یہ بھی دکھایا گیا کہ واشنگٹن صبح شام بائبل کی تلاوت کرکے اسے زبانی بھی یاد کرلیتا ہے۔فلم کی کہانی اس وقت انتہائی سنسنی خیز ہوجاتی ہے جب ہیرو ایک "وار لارڈ" کے علاقے میں وارد ہوتے ہیں اور اپنے جاندار ایکشن سے اپنی دھاک بٹھاتے ہیں۔ وارڈ لارڈ کو اسی بائبل کی تلاش ہے جو واشنگٹن کی دسترس میں ہے۔... یہاں سے نان اسٹاپ ایکشن اور تجسس کا آغاز ہوتا ہے جو کہانی کے اختتام تک جاری رہتا ہے۔
دی بک آف عیلی | |
---|---|
تھیٹر کے لیے جاری کیا گیا پوسٹر | |
ہدایت کار | The Hughes brothers |
پروڈیوسر |
|
تحریر | Gary Whitta |
ستارے |
|
موسیقی |
|
سنیماگرافی | Don Burgess |
ایڈیٹر | Cindy Mollo |
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار |
|
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 117 minutes[1] |
ملک | ریاست ہائے متحدہ |
زبان | انگریزی |
بجٹ | $80 million[2] |
باکس آفس | $157,107,755[3] |
اہم مکالمہ
Dear Lord thank you for giving me strength,to complete the task you entrusted to me.Thank you for guiding me straight and true through the many obstacles in my path... And for keeping me resolute when all around seemed lost.Thank you for protection and for your many signs along the way.Thank you for any good that i may have done, i am so sorry about the bad.Thank you for the friend i made.Thank you for finally allowing me to rest.I am so very tired, but i go now to my rest at peace, knowing that i have done right with my time on this earth.I fought the good fight.I finished the race.I kept the faith.
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی اقتباس میں دی بک آف عیلی سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- www.thebookofelimovie.netآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ thebookofelimovie.net (Error: unknown archive URL) — باضابطہ دفتری ویب گاہ
- The Book of Eli امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ کیٹلاگ (American Film Institute Catalog) پر
- دی بک آف عیلی آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)
- دی بک آف عیلی آل مووی پر
- دی بک آف عیلی باکس آفس موجو (Box Office Mojo) پر
- دی بک آف عیلی روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) پر
- دی بک آف عیلی میٹاکریٹک (Metacritic) پر
سانچہ:Hughes brothersسانچہ:Denzel Washington