دیمیتریس خریستوفیاس

دیمیتریس خریستوفیاس (انگریزی: Demetris Christofias) ایک یونانی قبرصی سیاست دان تھے۔ وہ سنہ 2008ء سے 2013ء تک قبرص کے چھٹے صدر بھی رہے۔

دیمیتریس خریستوفیاس
(یونانی میں: Δημήτρης Χριστόφιας)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر قبرص [2] (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 فروری 2008  – 28 فروری 2013 
تاسوس پاپادوپولوس  
نیکوس آناستاسیادیس  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(یونانی میں: Δημήτρης Δημητρίου)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش29 اگست 1946ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاتو دیکومو [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات21 جون 2019ء (73 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسانس کی خرابی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشکاتو دیکومو (29 اگست 1946–20 جولا‎ئی 1974)[3]
انگومی (20 جولا‎ئی 1974–21 جون 2019)[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قبرص [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلیونانی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتپروگریسو پارٹی آف ورکنگ پیپل (1964–21 جون 2019)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہدورۂ قلب [6]
بلند فشار خون [6]
نیفروٹیک سینڈروم [6]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیسائنس کی روسی اکادمی (1971–1974)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمتاریخ کی سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادڈاکٹر آف تاریخی سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانجدید یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجدید یونانی ،  روسی [5]،  انگریزی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف فرینڈشپ (2010)[7][8]
 آرڈر آف جوز مارٹی (2009)[9][8]
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا
 آرڈر آف پوئیس نہم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نجی زندگی

دیمیتریس خریستوفیاس شادی شدہ تھے۔ ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا تھے۔ وہ ملحد تھے۔ اس بات کا اعلان قدامت پسند قبرص میں حیران کن ثابت ہوا تھا جہاں عمومًا مذہبی جذبہ چھایا ہوا رہتا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات