دھیرج دیش مکھ


دھیرج ولاس راؤ دیش مکھ (پیدائش 6 اپریل 1980) ایک بھارتی سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس کے ایم ایل اے اور ولاس راؤ دیش مکھ کے بیٹے ہیں۔ وہ لاتور دیہی (ودھان سبھا حلقہ) سے 2019ء میں انڈین نیشنل کانگریس کے ارکان کے طور پر مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1] انھوں نے 121482 کے فرق سے کامیابی حاصل کی جو 2019ء کے مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کے لحاظ سے تیسرا سب سے بڑا فرق ہے۔

دھیرج دیش مکھ
مہاراشٹرا قانون ساز اسمبلی کے ارکان
تریمبکراؤ شرینگراو بھیسے
 
معلومات شخصیت
پیدائش6 اپریل 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاتور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشببھلگاؤں، لاتور
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتانڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد2
والدولاس راؤ دیش مکھ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دارولاس راؤ دیش مکھ(والد)
امیت دیش مکھ (بھائی)
ریتیش دیش مکھ (بھائی)
جینیلیا ڈی سوزا (بہو)
جیکی بھگنانی (بہنوئی)
عملی زندگی
پیشہسیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات