دودھ ساگر آبشار

دودھ ساگر آبشار (انگریزی: Dudhsagar Falls) آبشار ہے جو گوا، بھارت میں واقع ہے اس کے مقام بہاؤ کی مجموعی بلندی 1017 فٹ/310 میٹر ہے۔[1]اس آبشار کی اوسط چوڑائی 100 فٹ /30 میٹر میٹر ہے۔

دودھ ساگر آبشار
مقامگوا، بھارت
قسمدرجہ دار
مجموعی بلندی1017 فٹ/310 میٹر
تعداد مقامات بہاؤ4

مزید دیکھیے

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔