دار الحکومتوں کی فہرست

اس وقت 192 تسلیم شدہ ممالک ہیں جن میں سے اقوام متحدہ کے 192 رکن ہیں اور ایک (ویٹیکن سٹی) رکن نہیں ہے۔ ان کے دار الحکومت نیچے دیے گئے ہیں۔ ویٹیکین سٹی کو دیگر ممالک کے ساتھ رکھا گیا ہے اگرچہ وہ ایک تسلیم شدہ ملک ہے۔

دار الحکومت

دار الحکومت یا دار الخلافہ کسی ملک کا ایسا شہر ہوتا ہے جسے مرکزی حیثیت حاصل ہو۔ یہ حیثیت انتظامی، آئینی، کاروباری یا پارلیمانی ہو سکتی ہے۔ عموماً ممالک کا ایک ہی دار الحکومت ہوتا ہے۔ مگر کچھ ممالک ایسے ہیں جن کے باضابطہ، انتظامی یا پارلیمانی دار الحکومت علاحدہ ہوتے ہیں۔ زیادہ تر ممالک کے دار الحکومت آبادی کے لحاظ سے ان کے سب سے بڑے شہر بھی ہوتے ہیں۔ قاہرہ، ٹوکیو، ماسکو، میکسیکو سٹی، ویلنگٹن اور بوگوتا آبادی کے لحاظ سے بڑے دارالحکومتوں میں شمار ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمار
بحساب اردو حروفِ تہجی
ملکدار الحکومت
1  آذربائیجانباکو
2  آرمینیایریوان
3  آسٹریاویانا
4  آسٹریلیاکینبرا
5  جمہوریہ آئرلینڈڈبلن
6  آئس لینڈریکیاوک
7  اتحاد القمریمورونی
8  ارجنٹائنبیونس آئرس
9  اردنعمان (شہر)
10  ازبکستانتاشقند
11  استوائی گنیملابو
12  اسرائیلیروشلم
13  اطالیہروم
14  افغانستانکابل
15  البانیاتیرانا
16  الجزائرالجزیرہ
17  انڈوراانڈورا لا ویلا
18  انڈونیشیاجکارتہ
19  انگولالواندا
20  ایتھوپیاادیس ابابا
21  ایرانتہران
22  ایکواڈورکوئٹو
23  ایل سیلواڈورسان سلواڈور
24  بارباڈوسبرج ٹاؤن
25  بحرینمنامہ
26  برازیلبراسیلیا
27  مملکت متحدہلندن
28  برکینا فاسواواگادوگو
29  برونائی دارالسلامبندر سری بگاوان
30  برونڈیگیتیگا
31  بلغاریہصوفیہ
32  بنگلادیشڈھاکہ
33  بوسنیا و ہرزیگوویناسرائیوو
34  بولیویالا پاز (انتظامی)ِ سکرے (آئینی و عدالتی)
35  بوٹسواناگبرون
36  بھارتنئی دہلی
37  بھوٹانتھمپو
38  بہاماسنساؤ
39  بیلاروسمنسک
40  بیلیزبلموپان
41  بیننپورٹو نووو
42  پاپوا نیو گنیپورٹ مورسبی
43  پاکستاناسلام آباد
44  پلاؤمیلیکیوک
45  پاناماپاناما شہر
46  پرتگاللزبن
47  پولینڈوارسا
48  پیراگوئےاسونسیون
49  پیرولیما
50  تاجکستاندوشنبہ
51  ترکمانستاناشک آباد
52  ترکیہانقرہ
53  تنزانیہدارالسلام (انتظامی)، ڈوڈوما (باضابطہ)
54  تووالوفونافوتی
55  تھائی لینڈبینکاک
56  تونستونس
57  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگوپورٹ آف اسپین
58  ٹوگولومے
59  ٹونگانوکوالوفا
60  جاپانٹوکیو
61  جارجیاتبلیسی
62  جبوتیجبوتی (شہر)
63  جرمنیبرلن
64  جزائر سلیمانہونیارا
65  جزائر مارشلماجورو
66  چیک جمہوریہپراگ
67  جمیکاکنگسٹن
68  جنوبی افریقاپریٹوریا (باضابطہ و پارلیمانی)، بلومفونٹین (عدالتی) کیپ ٹاؤن (قانونی)
193  جنوبی سوڈانجوبا
69  جنوبی کوریاسیول
70  چاڈاینجامینا
71  چلیسینٹیاگو (باضابطہ) ولپارائسو (پارلیمانی)
72  چینبیجنگ
73  ڈنمارککوپن ہیگن
74  ڈومینیکاروسو
75  روانڈاکیگالی
76  روسماسکو
77  رومانیہبخارسٹ
78  ریاستہائے متحدہواشنگٹن ڈی سی
79  زمبابوےہرارے
80  زیمبیالوساکا
81  ساؤٹومساؤ ٹوم
82  سان مارینوسان مارینو شہر
83  سربیابلغراد
84  سری لنکاسری جے وردھنے پورا کوٹے (پارلیمانی)
85  سرینامپاراماریبو
86  سعودی عربریاض
87  سلوواکیہبراتیسلاوا
88  سلووینیالیوبلیانا
89  سنگاپورسنگاپور
90  سوازی لینڈمبابان (باضابطہ و انتظامی)، لوبامبا (شاہی و پارلیمانی)
91  سوڈانخرطوم
92  سویٹزرلینڈبرن
93  سویڈناسٹاک ہوم
94  سیشیلزوکٹوریا
95  سیرالیونفری ٹاؤن
96  سینٹ کیٹز و ناویسباسیتیر
97  سینٹ لوسیاکاستریس
98  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنزکنگز ٹاؤن
99  سینیگالڈاکار
100  سوریہدمشق
101  شمالی کوریاپیانگ یانگ
102  صومالیہموغادیشو
103  عراقبغداد
104  سلطنت عمانمسقط
105  فجیسووا
106  فرانسپیرس
107  فلپائنمنیلا
108  فن لینڈہلسنکی
109  قازقستانآستانہ
110  قبرصنکوسیا
111  قطردوحہ
112  جمہوریہ کانگوبرازاویل
113  جمہوری جمہوریہ کانگوکنشاسا
114  کرغیزستانبشکیک
115  کرویئشازغرب
116  کمبوڈیاپنوم پن
117  آئیوری کوسٹیاموسوکرو (باضابطہ)، آبیدجان (انتظامی)
118  کوسٹاریکاسان ہوزے
119  کولمبیابوگوتا
120  کویتکویت شہر
121  کیپ ورڈیپرائیا
122  کیریباتیتاراوا
123  کیمرونیاؤندے
124  کینیانیروبی
125  کینیڈااٹاوہ
126  کیوباہوانا
127  گریناڈاسینٹ جارجز
128  جمہوریہ گنیکوناکری
129  گنی بساؤبساؤ
130  گواتیمالاگوئٹے مالا شہر
131  گھانااکرا
132  گیاناجارج ٹاؤن
133  گیبونلبریویل
134  گیمبیابانجول
135  لاؤسوینتیان
136  لائبیریامونروویا
137  لبنانبیروت
138  لتھووینیاولنیس
139  لٹویاریگا
140  لکسمبرگلکسمبرگ (شہر)
141  لیبیاطرابلس
142  لیختینستائنواڈوز
143  لیسوتھوماسیرو
144  مالدیپمالے
145  مالٹاوالیٹا
146  مالدوواکیشیناو
147  مالیبماکو
148  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیاپالیکیر
149  متحدہ عرب اماراتابو ظہبی
150  مڈغاسکراینٹانانیریو
151  المغربرباط
152  مشرقی تیموردیلی
153  مصرقاہرہ
154  جمہوریہ مقدونیہاسکوپیہ
155  ملائیشیاپتراجایا (انتظامی)، کوالالمپور (باضابطہ)
156  ملاویلیلونگوے
157  موناکوموناکو
158  منگولیااولان باتور
159  موریشسپورٹ لوئس
160  موزمبیقموناکو
161  مونٹینیگروپوڈگوریکا
162  میانمارنیپیداو
163  میکسیکومیکسیکو سٹی
164  ناروےاوسلو
165  ناورویارن
166  نائجرنیامی
167  نائجیریاابوجا
168  نکاراگواماناگوا
169  نمیبیاونڈہوک
170  نیپالکھٹمنڈو
171  نیدرلینڈزایمسٹرڈیم (باضابطہ)، ہیگ ( انتظامی و پارلیمانی)
172  نیوزی لینڈویلنگٹن
173  وانواٹوپورٹ ولا
174  وسطی افریقی جمہوریہبانگوئی
175  ویت نامہنوئی
176  وینیزویلاکراکس
177  ہسپانیہمیڈرڈ
178  مجارستانبوداپست
179  ہونڈوراسٹیگوسیگلپا
180  ہیٹیپورٹ او پرنس
181  یمنصنعا
182  یوراگوئےمونٹیویڈیو
183  یوکرینکیف
184  یونانایتھنز
185  اریتریااسمارا
186  استونیاتالن
187  اینٹیگوا و باربوڈاسینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا)
188  بلجئیمبرسلز
189  جمہوریہ ڈومینیکنسانتو دومنگو
190  ساموواآپیا
191  موریتانیہنواکشوت
192  یوگنڈاکمپالا

دیگر ممالک کے دار الحکومت

نیچے ان ممالک کی فہرست ہے جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں۔ ان میں سے ویٹیکن سٹی تسلیم شدہ ہے اور باقی یا ابھی آزادی کے دورانیہ میں ہیں یا انھیں تسلیم نہیں کیا گیا۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے دار الحکومت
شمارملکدار الحکومت
1  فلسطینرملہ یا رام اللہ (موجودہ انتظامی)، القدس (آزادی کے بعد)
2  کوسووہپریستینا
3  ویٹیکن سٹی (تسلیم شدہ)ویٹیکن سٹی یک شہری حکومت ہے

متعلقہ مضامین