دادا صاحب پھالکے

دھندیراج کویند پھالکے ((مراٹھی: धुंडीराज गोविंद फाळके)‏)، مشہور بطور دادا صاحب پھالکے ((مراٹھی: दादासाहेब फाळके)‏) (audio speaker iconتلفظ ) (30 اپریل 1870 – 16 فروری 1944)، ایک ہندوستانی فلم ساز، ہدایت کار و فلمی لکھاری تھے، پھالکے صاحب بابائے بھارتی سنیما کہلاتے ہیں۔[1][2][3] پھالکے صاحب کی پہلی فلم راجہ ہریش چندر تھی جو 1913ء میں بنائی، جسے اب ہندوستان کی پہلی مکمل فلم کے طور پر جانا جاتا ہے، پھالکے نے 1937ء تک اپنے 19 سالہ دور میں کل 95 فلمیں اور 26 مختصر فلمیں بنائیں، جن میں: موہنی بھاسمسور (1913)، ستیہ وان ساوتری (1914)، Lanka Dahan (1917)، شری کرشنا جنمہ (1918) اور کلیہ مردان (1919) شامل ہیں۔[4]

دادا صاحب پھالکے
दादासाहेब फाळके

معلومات شخصیت
پیدائش30 اپریل 1870
Tryambakeshwar، بمبئی پریزیڈنسی، برطانوی ہندوستان
وفات16 فروری 1944(1944-20-16) (عمر  73 سال)
ناسک، ممبئی، برطانوی ہندوستان
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیسر جے جے اسکول آف آرٹ
پیشہفلم ہدایت کار، تخلیق کار، فلم لکھاری
دور فعالیت1913–1937
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

مزید پڑھیے

بیرونی روابط