خوبصورت گاؤں، خوبصورت شعلہ
خوبصورت گاؤں، خوبصورت شعلہ ((سربیائی: Лепа села лепо горе); انگریزی: Pretty Village, Pretty Flame) سرجان دراگویویچ کی ہداہت کاری میں بننے والی ایک سربیائی فلم ہے۔ یہ دو دوستوں میلان (دراگان بلیوگرلیچ) اور خلیل (نکولا پیاکوویچ) کی کہانی ہے، جس میں دو دوست تنازع میں مخالف جماعتوں میں جانے سے دشمن بن جاتے ہیں۔
خوبصورت گاؤں، خوبصورت شعلہ Pretty Village, Pretty Flame | |
---|---|
ڈی وی ڈی غلاف | |
ہدایت کار | سرجان دراگویویچ |
پروڈیوسر | دراگان بلیوگرلیچ Goran Bjelogrlić Milko Josifov Nikola Kojo |
تحریر | Vanja Bulić سرجان دراگویویچ Biljana Maksić نکولا پیاکوویچ |
ستارے |
|
موسیقی | Aleksandar Habić Laza Ristovski |
سنیماگرافی | Dušan Joksimović |
ایڈیٹر | Petar Marković |
پروڈکشن کمپنی | RTS Ministry of Culture Cobra Films |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 115 منٹ |
ملک | سربیا و مونٹینیگرو |
زبان | سربیائی انگریزی |
بیرونی روابط
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر