خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2022ء

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2022ء خواتین کرکٹ عالمی کپ کا 12واں مرحلہ ہے، جو مارچ اور اپریل 2022ہ میں نیوزی لینڈ میں منعقد ہو گا۔ یہ اصل میں 6 فروری سے 7 مارچ 2021 ء میں طے تھا لیکن کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے ایک سال کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔15 دسمبر 2020 کو، آئی سی سی نے تصدیق کی کہ ٹورنامنٹ 4 مارچ سے 3 اپریل 2022 تک ہوگا۔

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2022ء
تاریخ4 مارچ – 3 اپریل 2022
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزباننیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے31
باضابطہ ویب سائٹOfficial site
→ 2017

اہلیت

ٹیمطریق اہلیت
 نیوزی لینڈمیزبان[1]
 آسٹریلیاخواتین چمپئین شپ 1017-20ء[2]
 انگلستانخواتین چمپئین شپ 1017-20ء[3]
 جنوبی افریقاخواتین چمپئین شپ 1017-20ء[4]
 بھارتخواتین چمپئین شپ 1017-20ء[5]
ابھی اعلان نہیں ہواعالمی کپ کوالیفائر 2021ء
ابھی اعلان نہیں ہواعالمی کپ کوالیفائر 2021ء
ابھی اعلان نہیں ہواعالمی کپ کوالیفائر 2021ء

میدان

11 مارچ 2020ء کو، بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 6 میدانون کے ناموں کا اعلان کیا جہاں خواتین عالمی کپ کے مقابلے منعقد ہوں گے۔ ہاگلے اوول میں فائنل۔ 5 دیگر میدانوں باقی کے تمام میچ اور سیمی فائنل ایڈن پارک، سیڈون پارک، بے اوول، یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن اور بیسن ریزرو پر منعقد ہوں گے۔[6]

کرائسٹ چرچآکلینڈماؤنٹ مانگنوئیہیملٹن، نیوزی لینڈویلنگٹنڈنیڈن
ہاگلے اوولایڈن پارکبے اوولسیڈون پارکبیسن ریزرویونیورسٹی اوول، ڈنیڈن
گنجائش: 18,000گنجائش: 42,000گنجائش: 10,000گنجائش: 10,000گنجائش: 11,600گنجائش: 3,500

میچ

سیمی فائنل اور فائنل کو ملا کر کل 31 میچ منعقد ہوں گے، [7] تمام میچ براہ راست دکھائے جائیں گے۔[7] افتتاحی میچ ایڈن پارک، آکلینڈ میں اور سیمی فائنل سیڈون پارک، ہیملٹن، نیوزی لینڈ اور بے اوول، ماؤنٹ مانگنوئی پر اور فائنل میچ ہاگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں منعقد ہو گا۔[8]

گروپ مرحلہ

مرحلہ 1

4 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

5 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب


6 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

مرحلہ 2

7 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

8 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

9 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

مرحلہ 3

11 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

12 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے


مرحلہ 4

14 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے

15 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے


مرحلہ 5

18 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے



21 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے

مرحلہ 6


22 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

23 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب

24 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

مرحلہ 7

25 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے

26 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

26 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
ب
اعلان ہونا باقی ہے

ناک آؤٹ مرحلہ

 
سیمی فائنلفائنل
 
      
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

سیمی فائنل

سیمی فائنل 1
30 مارچ 2022
10:00
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے

سیمی فائنل 2
31 مارچ 2022
14:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے

فائنل

فائنل
3 اپریل 2022
13:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
اعلان ہونا باقی ہے
ب
اعلان ہونا باقی ہے

حوالہ جات

بیرونی روابط