خلافت عثمانیہ

عثمانی خاندان کے تحت خلیفہ کے لقب کا مفروضہ (1517-1924)

خلافت عثمانیہ سلطنت عثمانیہ کے عثمانی خاندان کو مصر کی خلافت عباسیہ سے یہ ذمہ داری وراثت میں ملی۔ فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح خلافت کا دعوی کیا۔ اس کے پوتے سلیم اول کی فتوحات اسلامی مقدس زمینوں تک وسیع ہو گئیں اور عثمانی خلافت کے علم بردار بن گئے۔

نشان

خلافت عثمانیہ (1517ء - 1924ء)

خلافت عثمانیہ (1683)
شمارتصویرخطاب/لقبنامدور خلافت
74یاووز، امیر المومنین، خلیفہ، سلطانسلیم یاووز1517ء - 1520ء
75 قانونی، ذیشان، خلیفہ، سلطانسلیمان قانونی1520ء - 1566ء
76 ساری، خلیفہ، سلطانسلیم دوم1566ء - 1574ء
77 خلیفہ، سلطانمراد سوم1574ء - 1595ء
78 عادل، خلیفہ، سلطانمحمد عادلی1595ء - 1603ء
79 بخت، خلیفہ، سلطاناحمد بخت1603ء - 1617ء
80 خلیفہ، سلطانمصطفی اول1617ء -1618ء
81 شہید، خلیفہ، سلطانعثمان دوم1618ء - 1622ء
- خلیفہ، سلطانمصطفی اول1622ء - 1623ء
82 صاحبقراں، غازی، امیر المومنین، خلیفہ، سلطانمراد چہارم1623ء - 1640ء
83 شہید، خلیفہ، سلطانابراہیم اول1640ء - 1648ء
84 خلیفہ، سلطانمحمد چہارم1648ء - 1687ء
85 غازی، خلیفہ، سلطانسلیمان دوم1687ء - 1691ء
86 خان، غازی، خلیفہ، سلطاناحمد دوم1691ء - 1695ء
87 غازی، خلیفہ، سلطانمصطفی دوم1695ء - 1703ء
88 غازی، خلیفہ، سلطاناحمد سوم1703ء - 1730ء
89 غازی، امیر المومنین، خلیفہ، سلطانمحمود اول1730ء - 1754ء
90 خلیفہ، سلطانعثمان سوم1754ء - 1757ء
91 خلیفہ، سلطانمصطفی سوم1757ء - 1774ء
92 امیر المومنین، خلیفہ، سلطانعبدالحمید اول1774ء - 1789ء
93 امیر المومنین، خلیفہ، سلطانسلیم سوم1789ء - 1807ء
94 خلیفہ، سلطانمصطفی چہارم1807ء - 1808ء
95 خلیفہ، سلطانمحمود دوم1808ء - 1839ء
96 امیر المومنین، خلیفہ، سلطانعبد المجید اول1839ء - 1861ء
97 امیر المومنین، خلیفہ، سلطانعبد العزیز اول1861ء - 1876ء
98 خلیفہ، سلطانمراد پنجم1876ء - 1876ء
99 امیر المومنین، خلیفہ، سلطانعبدالحمید دوم1876ء - 1909ء
100 خلیفہ، سلطانمحمد پنجم1909ء - 1918ء
101 خلیفہ، سلطانمحمد وحید الدین1918ء - 1922ء
102 خلیفہعبدالمجید ثانی1922ء - 1924ء

مزید دیکھیے

فہرست خلفاء