حکومت پنجاب (بھارت)

حکومت پنجاب جو پنجاب کی ریاستی حکومت اور مقامی طور پر ریاستی حکومت کے نام سے بھی معروف ہے، بھارت کے صوبہ پنجاب اور اس کے 22 اضلاع کی حکومتی مقتدرہ ہے۔ حکومت پنجاب ایک مجلس عاملہ جو گورنر پنجاب کے زیر کمان ہے، ایک عدلیہ اور ایک مقننہ پر مشتمل ہے۔

حکومت پنجاب
ریاستی دار الحکومتچندی گڑھ
عاملہ
گورنرکپتان سنگھ سولنکی
وزیر اعلٰیکیپٹن امریندر سنگھ
مقننہ
اسمبلی
اراکین اسمبلی117
عدلیہ
عدالت عالیہپنجاب و ہریانہ عدالت عالیہ
چیف جسٹسJustice Shiavax Jal Vazifdar (موجودہ چیف جسٹس)

بھارت کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ پنجاب کا سربراہ بھی ایک گورنر ہوتا ہے جسے مرکزی حکومت کے مشورے سے صدر بھارت منتخب کرتا ہے۔ جبکہ صوبے کا وزیر اعلی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے، بیشتر انتظامی اختیارات اسی کے پاس ہوتے ہیں۔ چندی گڑھ شہر صوبہ پنجاب کا دار الحکومت ہے اور یہیں |ودھان سبھا (قانون ساز اسمبلی) اور سیکریٹریٹ بھی موجود ہیں۔ نیز چندی گڑھ صوبہ ہریانہ اور بھارت کی یونین علاقہ کا بھی دار الحکومت ہے۔ چندی گڑھ میں واقع پنجاب و ہریانہ عدالت عالیہ کا دائرہ کار پورے صوبہ پر محیط ہے۔[1]

پنجاب کی موجودہ قانون ساز اسمبلی یک ایوانی ہے جس میں 117 ارکان ہیں۔ عام حالات میں اسمبلی کی کل مدت پانچ سال ہوتی ہے۔[2]

کابینی ورزا

ذیل میں موجودہ حکومت کے کابینی وزیروں کی فہرست ان کے قلمدان کی تفصیل کے ساتھ درج ہے۔

نامعمرانتخابی حلقہجماعتقلمدان
پرکاش سنگھ بادل96Lambiشرومنی اکالی دل
  • سائنس، ٹیکنالوجی اور ماحولیات
  • Personnel
  • Power
  • General Administration
  • Cooperation
  • Vigilance
  • Employment Generation
  • داخلہ
  • حکومتی اصلاحات
  • Housing
  • Excise and Taxation
  • Investment Promotion
  • Sports and Youth Services Welfare
  • شہری ہوابازی
Parminder Singh Dhindsaسنامشرومنی اکالی دل
  • مالیات و منصوبہ بندی
  • Institutional Finance and Banking
  • Programme Implementation
Sohan Singh ThandalChabbewalشرومنی اکالی دل
  • جیل، سیاحت، ثقافتی امور
  • سیاحت
  • ثقافتی امور
  • Archives & Museums
  • طباعت و اسٹیشنری
Adesh Pratap Singh KaironPattiشرومنی اکالی دل
  • Food and Civil Supplies
  • آئی ٹی
Ajit Singh Koharشاہ کوٹشرومنی اکالی دل
  • ذرائع نقل و حمل
  • قانونی و تقنینی امور
  • انتخابات
Gulzar Singh Ranikeاٹاری، بھارتشرومنی اکالی دل
  • Animal Husbandry & Fisheries
  • Dairy Development
  • Welfare of SC & BC
Sharanjit Singh DhillonSahnewalشرومنی اکالی دل
  • کاشتکاری
ٹوٹا سنگھدھرم کوٹشرومنی اکالی دل
  • زراعت
Bibi Jagir Kaur
  • Rural Water Supply & Sanitation
  • Defence Services Welfare
  • Removal of Grievances and Welfare of Pensioners
Bikram Singh Majithia47Majithaشرومنی اکالی دل
  • Revenue & Rehabilitation
  • معلومات و عوامی تعلقات
  • غیر روایتی توانائی
  • غیر مقیم ہندوستانیوں کے معاملات
Daljit Singh Cheemaروپ نگرشرومنی اکالی دل
  • تعلیم
  • اسکولی تعلیم
Surjit Singh Rakhraسماناشرومنی اکالی دلاعلی تعلیم اور زبان
Janmeja Singh SekhonMaurشرومنی اکالی دل
  • پی ڈبلو ڈی
Chuni Lal Bhagatمغربی جالندھربھارتیہ جنتا پارٹی
  • مقامی حکومت
  • طبی تعلیم و تحقیق
Madan Mohan Mittalآنندپور صاحببھارتیہ جنتا پارٹی
  • پارلیمانی امور
  • Social Security & Development of Women & Children
Surjit Kumar Jyaniفاضلکابھارتیہ جنتا پارٹی
  • جنگل اور جنگلی حیات
  • مزدور
  • Health & Family Welfare[3]
Ranaشمالی امرتسربھارتیہ جنتا پارٹی
  • Technical Training & Industrial Training
  • Industry & Commerce

محکمے اور ایجنسیاں

  • پنجاب پولیس
  • پنجاب اسکول ایجوکیشن بورڈ
  • جوڈیشیل ڈپارٹمنٹ پنجاب

حوالہ جات

بیرونی روابط

{