این اے-95 (فیصل آباد-1)

(حلقہ این اے۔75 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-95 (فیصل آباد-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا پہلا حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-95 (فیصل آباد-1)
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہChak Jhumra Tehsil, Jaranwala Tehsil (partly) and Faisalabad Sadar Tehsil (partly) of Faisalabad District
ووٹر459,268 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-75 Faisalabad-I

انتخابات 2008ء

اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائج

طارق محمود باجوہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[2]

]
پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-1
جماعتامیدوارووٹ%
پاکستان پیپلز پارٹیطارق محمود باجوہ83,69954
پاکستان مسلم لیگغلام رسول ساہی68,19644
آزادخضر نواز باجوہ8611
دیگردیگر1,0821

انتخابات 2013

2013ء کے عام انتخابات مئی کے مہینے میں کروائے جانے کے امکانات ہیں۔

قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے

  1. حلقہ این اے۔75
  2. حلقہ این اے۔76
  3. حلقہ این اے۔77

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

بیرونی روابط


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔