این اے-1 (چترال بالا۔کم۔چترال زیریں)

(حلقہ این اے۔1 (چترال) سے رجوع مکرر)

این اے۔1 (چترال بالا۔مع۔چترال زیریں)، سابقہ نام: این اے-32، (چترال) پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ چترال کے پورے ضلع پر مشتمل ہے۔ یہ پہلے 1988ء سے 1997ء تک این اے-24 چترال کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 2002ء میں اسے این اے-32 (چترال) میں تبدیل کر دیا گیا۔ 2018ء میں حلقہ بندیوں کے بعد حلقے کا نام تبدیل کر کے این اے-1 (چترال) کر دیا گیا۔

این اے-1 (چترال بالا۔کم۔چترال زیریں)
NA-1 Upper Chitral-cum-Lower Chitral
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
ضلعضلع چترال بالا اور
ضلع چترال زیریں
صوبہخیبر پختونخوا
ووٹر313,550[1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔1 چترال

عام انتخابات، 2002ء

عام انتخابات، 2008ء

عام انتخابات، 2013ء

اعداد و شمار

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 206,910
  • صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین

مقابلہ

امیدوارجماعت
محمد حکیم خانپاکستان پیپلز پارٹی
عبدل لطیفپاکستان تحریک انصاف
محمد یونسپاکستان مسلم لیگ (ن)
مولانا عبدالاکبر چترالیجماعت اسلامی
سید مظفر علی شاہ جانعوامی نیشنل پارٹی

جماعت اسلامی پاکستان کے مولانا عبد الاکبر چترالی کامیاب ہوئے۔

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-1 (چترال)

امیدوارجماعتووٹ
عبدالاکبر چترالیجماعت اسلامی پاکستان48,616
عبدالطیفپاکستان تحریک انصاف38,481
سلیم خانپاکستان پیپلز پارٹی32,635
صاحبزادہ افتخار الدینپاکستان مسلم لیگ ن21,016
دیگر (7) امیدوارمتفرق18,177
کل ڈالے گئے ووٹ164,355
مسترد شدہ ووٹ5,430
کل رجسٹرڈ ووٹ269,579
نتیجہ:جماعت اسلامی پاکستان کے مولانا عبدالاکبر چترالی صاحب نے 48,616 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات

بیرونی روابط