این اے-63 (گجرات-2)

پاکستان کی قومی اسمبلی کا حلقہ
(حلقہ این اے۔104 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-63 (گجرات-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے-63 (گجرات-2)
NA-63 Gujrat-II
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہJalalpur Jattan Tehsil and Gujrat Tehsil (partly) of Gujrat District
ووٹر527,959 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-104 Gujrat-I

NA-63 Gujrat-II (این اے-63، گجرات-2) is a constituency for the National Assembly of Pakistan which includes Jalalpur Jattan.[2]

انتخابات 2008

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

چوہدری وجاہت حسین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[4]

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل

حوالہ جات