حصن کیفا

حصن کیفا (انگریزی: Hasankeyf) ترکی کا ایک ضلع جو صوبہ باتمان میں واقع ہے۔[3]دیار بکر میں واقع "حصن کیفا" نامی شہر کی طرف نسبت ہے یہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کامحرف نام حسن کیف لکھا جاتا ہے آج کل شرناخ کے نام سے موجود ہے مشہور حنفی فقیہ علاءالدین حصکفی صاحبِ الدرالمختار کی نسبت اس قریہ سے ہے۔[4]

ملکترکی
صوبہصوبہ باتمان
حکومت
 • میئرعبد الوہاب کُسِن (AKP)
 • قائم مقامبلگی خان بایار
رقبہ[1]
 • ضلع529.95 کلومیٹر2 (204.61 میل مربع)
آبادی (2012)[2]
 • شہری3,129
 • ضلع6,702

مزید دیکھیے

حوالہ جات