جے ہند

بھارتی شعار

جے ہند (ہندی زبان: जय हिन्द) بمعنی “بھارت کی فتح ہو“[1] یا “بھارت قائم دائم رہے“[2] برطانوی راج سے جد و جہد آزادی کے دوران میں کا ایک نعرہ ہے۔[3][4] اور جواہر لعل نہرو کی قیادت میں یہ نعرہ قومی نعرہ بن گیا۔[5] یہ نعرہ اب بھارت کی فوج اور سیاست دانوں کی تقریروں میں بڑے جوش و خروش سے لگایا جاتا ہے۔[6]

حوالہ جات