جیو کہانی

پاکستانی ٹی وی چینل

جیو کہانی جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا ایک اردو انٹرٹینمنٹ چینل ہے[1] چینل کا ٹائٹل سانگ راحت فتح علی نے گایا ہے چینل کا معروف ترین ڈراما میرا سلطان ہے[2] جو ایک ترکی ڈراما ہے، اسے اردو زبان میں ترجمہ کرکے نشر کیا گیا

جیو کہانی
جیو کہانی
ملکپاکستان
نیٹ ورکجیو ٹی وی
ملکیت
مالکجیو ٹیلیویژن نیٹورک

شوز

آن ایئر

شودنوقتدورانیہاختتام یا تاحال
بے وفائیپیر تا جمعہ12:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
محبتسنیچر اور اتوار12:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
نورروزانہ02:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
دوسری شادیپیر تا جمعرات07:00pm پاکستان30 منٹتاحال
جیون ساتھیپیر تا جمعرات07:30pm پاکستان30 منٹتاحال
جودھا اکبرپیر تا جمعرات08:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
قصہ کہانیجمعہ07:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
انتقامجمعہ، سنیچر اور اتوار08:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
میرا سلطانروزانہ09:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
سی آئی ڈیروزانہ8:00pm, 10:00pm1 گھنٹہتاحال
کرائم پٹرولسنیچر اور اتوار07:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
دیورانیاںسنیچر اور اتوار07:00pm پاکستان1 گھنٹہتاحال
عفتروزانہ09:30pm پاکستان1 گھنٹہتاحال

آف ایئر

پاکستانی ڈرامے

  • جیون ساتھی
  • سوہا اور سویرا
  • آس
  • کیوں ہے تو
  • دیورانیاں
  • گھر ایک جنت

بھارتی ڈرامے

  • بنی عشق دا کلمہ
  • پانچ بہوئیں
  • دوسری شادی

ترک ڈرامے

  • میرا سلطان
  • محبت
  • نور
  • انتقام
  • عفت

حوالہ جات

بیرونی روابط