جیو فلمز

جیو فلمز جیو ٹی وی نیٹ ورک کی ملکیتی پاکستانی فلم تقسیم کار کمپنی ہے۔ اس کا صدر دفتر کراچی میں ہے۔ جیو فلمز ہالی ووڈ، بالی وڈ اور لالی وڈ کی فلمیں پاکستانی سینماؤں میں تقسیم کرتے ہیں۔ .[1]

جیو فلمز
صنعتفلم تقسیم کار
صدر دفترکراچی، پاکستان
مالکعمران اسلم (سی ای او)
رحمت فاضلی (ڈائریکٹر)
مالک کمپنیجیو ٹی وی نیٹ ورک
ویب سائٹgeofilms.tv

مزید دیکھیے


حوالہ جات