جیوا

امر بی چوہدری (پیدائش: 4 جنوری، 2018ء)، جو اپنے اسٹیج نام جیوا سے مشہور ہیں۔ ایک بھارتی تمل اداکار اور پروڈیوسر ہیں۔ آپ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2003ء میں بنی فلم آسئی آسئیئی سے کیا۔ اس پہلے انھوں نے اپنے والد کی ہدایت کردہ فلموں میں بطور چائلڈ اداکار کام کیا۔

Jiiva
(تمل: ஜீவா)‏
جیوا

معلومات شخصیت
پیدائش (1984-01-04) 4 جنوری 1984 (عمر 40 برس)
چینائی، تمل ناڈو، بھارت
رہائشچینائی، تمل ناڈو، بھارت
قومیتبھارتی
زوجہسپریا (2007 تا حال)
اولاد1
عملی زندگی
پیشہاداکار، پروڈیوسر
پیشہ ورانہ زبانتمل ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

جیوا 4 جنوری، 1983ء کو چینائی میں آر بی چوہدری اور ماہجبین کے گھر پیدا ہوئے۔ یہ اپنے چار بھائیوں سے چھوٹے ہیں۔ ان کے والد نئے ہدایت کاروں اور اداکاروں کو ایک اچھا پلیٹفارم مہیا کرنے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔

دوسرے کام

جیوا نے ایک جج کے طور پر سٹار وجے کے شو جوڈی نمبر 1 (سیزن 3) میں سنگھیتا اور ایشوریا رجنی کانت کے ساتھ کام کیا۔ انھوں نے ایک اور شو میں جج کے فرائض ادا کیے جس کا نام اسٹرو یٹھا موڈائی گرینڈ فائنل تھا، جو ملائیشیا میں منعقد ہوا۔[1]

حوالہ جات

بیرونی روابط