جیمز بی سمر

جیمز سمنر (19 نومبر، 1887ء - 12 اگست، 1955ء) ایک امریکی کیمیادان تھے، جنھوں نے انزائم کے قلمیں تخلیق کیے جس سے ثابت ہو سکا کہ انزائم بھی پروٹین ہیں۔ انھیں 1946ء میں جان ہورڈ نورتروپ اور ونڈل میریڈتھ سٹینلی کے ساتھ کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔

جیمز بی سمر
(انگریزی میں: James Batcheller Sumner ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش19 نومبر 1887ء [1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کینٹن، میساچوسٹس [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات12 اگست 1955ء (68 سال)[7][1][2][3][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بفیلو، نیو یارک [7][5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنقومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریسکورنیل یونیورسٹی
مادر علمیہارورڈ میڈیکل اسکول
اسٹاک ہوم یونیورسٹی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیرOtto Folin
ڈاکٹری طلبہAlexander Dounce[8]
پیشہحیاتی کیمیا دان ،  ماہر سمیات ،  کیمیادان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملحیاتی کیمیا   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتکورنیل یونیورسٹی [6]،  ووسٹر پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نوبل انعام برائے کیمیا   (1946)[10][11]
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1937)[6]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

مزید دیکھیے

باب نوبل

حوالہ جات