جوکاغیری زبانیں

جوکاغیری زبانیں (Yukaghir languages) زبانوں کے ایک خاندان کو کہتے ہیں جس میں صرف دو زبانیں شامل ہیں۔ جنہیں شمالی جوکاغیری اور جنوبی جوکاغیری کہا جاتا ہے۔ زبانوں کے اس خاندان کا تعلق روس کے علاقہ مشرقی سائبیریا کے جوکاغیری لوگ بولتے ہیں[2] جن کی تعداد 200 سے کم ہے۔ محققین کی ایک تجویز یہ ہے کہ اس خاندان کو اورالی زبانوں میں شامل کیا جائے مگر ابھی اسے ایک علاحدہ خاندان کی حیثیت حاصل ہے۔

جوکاغیری زبانیں
نسل:Yukaghirs، Chuvans، Anauls
جغرافیائی
تقسیم:
روسی مشرق بعید
لسانی درجہ بندی:Uralic–Yukaghir?
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:yuka1259[1]
{{{mapalt}}}
Extent of Yukaghir languages in the 17th (hatched) and 20th (solid) centuries

جوکاغیری زبانوں کی فہرست

اس کی مختصر فہرست کچھ یوں ہوگی:

== مزید دیکھی

بیرونی روابط

حوالہ جات