جستینین اول
جستینین اول ایک بازنطینی شہنشاہ تھا۔ 527ء میں قسطنطنیہ میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ جسٹن اول کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ ایران، افریقا اور اطالیہ کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔
جستینین اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Flavius Petrus Sabbatius Iustinianus)،(یونانی میں: Φλάβιος Πέτρος Σαββάτιος Ιουστινιανός)،(لاطینی میں: Flāvius Petrus Sabbatius Jūstīniānus) | |||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ [1] | |||||||
برسر عہدہ 1 اپریل 527 – 14 نومبر 565 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (لاطینی میں: Petrus Sabbatius) | ||||||
پیدائش | 11 مئی 482ء [2][3] | ||||||
وفات | 14 نومبر 565ء (83 سال)[2][3][4] قسطنطنیہ [5] | ||||||
مدفن | کلیسیائے رسل مقدس ، قسطنطنیہ | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت [6] | ||||||
زوجہ | تھیوڈورا [7][8][9] | ||||||
والد | جسٹن اول | ||||||
بہن/بھائی | وجیلینٹیا | ||||||
خاندان | جسٹینین خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | قانون ساز ، سیاست دان ، شہنشاہ ، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان [10] | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر جستینین اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر