جزیرہ کناشیر

جزیرہ کناشیر (Kunashir Island) (روسی: Кунаши́р; (جاپانی: 国後島)‏، Kunashiri-tō; (آینویہ: クナシㇼ)‏ or クナシㇽ, Kunasir) روس کے زیر انتظام ایک جزیرہ ہے۔ یہ جاپانی جزیرہ ہوکائیدو کے نزدیک ہے اور اسی لیے جاپان کا اس پر دعوی ہے۔

جزیرہ کناشیر
Kunashir Island
متنازع جزیرہ
مقامی نام: جزیرہ کناشیر (آئنو)
دیگر نام: روسی: Кунаши́р; (جاپانی: 国後島)‏
Kunashir Island coastline: photo taken by صدر روس دمتری میدوی ایدف in November 2010.
جغرافیہ
مقامبحیرہ اخوتسک
متناسقات44°07′N 145°51′E / 44.117°N 145.850°E / 44.117; 145.850
مجموعہ الجزائرKuril Islands
رقبہ1,490 کلومربع میٹر (370,000 acre)
لمبائی123 کلومیٹر (76 میل)
چوڑائیfrom 4 کلومیٹر (2.5 میل) to 30 کلومیٹر (19 میل)
بلند ترین نقطہTyatya
1,819 میٹر (5,968 فٹ)
زیر انتظام
 روس
اوبلاستسخالن اوبلاست
دارالحکومت شہرٹوکیو
سب سے بڑا شہریوژنو-کوریلسک
دعوی
 جاپان
پریفیکچرہوکائیدو
آبادیات
آبادیapprox. 7800 (as of 2002)

حوالہ جات

جنرل ریفرنسز

بیرونی روابط