جزیرہ سینٹ پال

جزیرہ سینٹ پال (فرانسیسی: Île Saint-Paul، انگریزی: Saint Paul Island) ایک جزیرہ یے جو فرانسیسی جنوبی اور انٹارکٹک سرزمین کا حصہ ہے اور بحر ہند میں واقع ہے۔ جزیرہ تقریباً 85 کلومیٹر (53 میل) بڑے جزیرہ ایمسٹرڈیم کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔

جزیرہ سینٹ پال
 

مقام
متناسقات38°43′48″S 77°31′20″E / 38.73°S 77.522222222222°E / -38.73; 77.522222222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1] [2]
رقبہ (كم²)
حکومت
ملک فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی
Map