جرمن زبان

جرمن زبان یا المانی زبان یا آلمانوی زبان (تلفظ:آلمانی، [ˈdɔʏtʃ] ( سنیے)) وسطی یورپ کے ملکوں المانیہ ، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور لختنشٹائن(لیخٹِن شٹائن) کے لوگوں کی زبان ہے۔ جرمن زبان کا شمار دنیا کی اہم زبانوں میں ہوتا ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 12 کروڑ 20 لاکھ کے قریب ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ ترجمے جرمن زبان میں ہوتے ہیں اور یہ رومن رسم الخط میں اِرقام کی جاتی ہے۔ اس کے کئی لہجے ہیں۔ جرمن صوبے زیریں سیکسنی (ساکسونی)کے شہر ہینور (ھانوفر)کی زبان مستند سمجھی جاتی ہے۔ دوسری جنگ عظیم تک سائنس کی زبان جرمن تھی۔

جرمن
Deutچھ
تلفظ[jbty]
مستعملجرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، لیختینستائن(لیخٹین شٹائن)، لکسمبرگ(لوکسیم بورگ)، الکھاک(الماس)، ڈنمارک(ڈانمارک)، بیلجیم
خطہجرمن بولنے والے یورپی علاقے
کل متتکلمینپیدائشی متکلمین: ت. 105 ملین[1][2]
غیر مقامی متکلمین: ت. 80 ملین[1]
رتبہ10
خاندان_زبانہند-یورپی
نظام کتابتلاطینی ابجدیہ (جرمن ابجدیہ)
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبانآسٹریا کا پرچم آسٹریا

بلجئیم کا پرچم بیلجیم
اطالیہ کا پرچم صوبہ بلزانو بوزن, اطالیہ
جرمنی کا پرچم جرمنی
لیختینستائن کا پرچم لیختینستائن
لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ
سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ
یورپی اتحاد کا پرچم یورپی اتحاد
(سرکاری و دفتری زبان)


مزید رسمی مرتبہ:

Krahule/Blaufuß, سلوواکیہ (دفتری بلدیاتی زبان)[3]
نمیبیا (قومی زبان؛ دفتری زبان 1984–90)[4]
پولینڈ (اوپولے صوبہ کی 17 بلدیات میں بحیثیت معاون زبان)[5]
ویٹیکن سٹی ( سوئس گارڈ کی انتظامی زبان)[6]


تسلیم شدہ اقلیتی زبان:

چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ[7]
ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک[8]
مجارستان کا پرچم مجارستان[9]
نمیبیا کا پرچم نمیبیا[10]
رومانیہ کا پرچم رومانیہ[11]
سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ,[1][3]
پولینڈ کا پرچم پولینڈ

نظمیت ازکونسل برائے جرمن املاء
رموزِ زبان
آئیسو 639-1de
آئیسو 639-2ger (B) deu (T)
آئیسو 639-3variously:
deu – New High German
gmh – Middle High German
goh – Old High German
gct – Alemán Coloniero
bar – Austro-Bavarian
cim – Cimbrian
geh – Hutterite German
ksh – Kölsch
nds – Low German
sli – Lower Silesian
ltz – Luxembourgish
vmf – Main-Franconian
mhn – Mócheno
pfl – Palatinate German
pdc – Pennsylvania German
pdt – Plautdietsch
swg – Swabian German
gsw – Swiss German
uln – Unserdeutsch
sxu – Upper Saxon
wae – Walser German
wep – Westphalian

ممالک جہاں جرمن زبان بولی جاتی ہے۔
  دفتری زبان
  بڑے پیمانے پر بولی اور سمجھی جاتی ہے۔
  مقامی سطح پر بولی جاتی ہے۔

جغرافیائی تقسیم

جرمن زبان بولنے والے دیگر ممالک میں

نمیبیا میں جرمن زبان کا استعمال
ملکجرمن متکلمین کی آبادی (بیرون یورپ)[12]
 ریاستہائے متحدہ5,000,000
 برازیل3,000,000
 ارجنٹائن500,000
 کینیڈا450,000[12] – 620,000[13]
 میکسیکو200,000
 آسٹریلیا110,000
 جنوبی افریقا75,000 (صرف جرمن شہری جو بیرون ملک رہائش پزیر ہیں)[12]
 بولیویا100,000
 چلی40,000
 پیراگوئے30,000 – 40,000
 نیوزی لینڈ37,500
 نمیبیا30,000 (صرف جرمن شہری جو بیرون ملک رہائش پزیر ہیں)[12]
 وینیزویلا10,000
یورپی اتحاد و دیگر یورپی ممالک میں جرمن زبان کا استعمال۔

ادب

جرمن زبان جرمن ادب میں قرون وسطیٰ سے استعمال کی جا رہی ہے۔ جرمن زبان کے چند مشہور ادیب مندرجہ ذیل ہیں۔

جوہان وولف گینگ وی گوئٹے
(1749–1832)
فریدرک شیلر
(1759–1805)
گرم برادران
(1785–1863)
تھامس مان
(1875–1955)
ہرمان ہیسے
(1877–1962)

بیرونی روابط

حوالہ جات