جدید عبرانی

جدید عبرانی یا اسرائیلی عبرانی (عبرانی: עברית חדשה‎‎، عبریہ حدش(ہ) – "جدید عبرانی" یا "نئی عبرانی")، عام طور پر بولی جانے والی عبرانی زبان (עברית عبریہ) کی ایک معیاری قسم ہے جو آج کل اسرائیل میں بولی جاتی ہے۔

جدید عبرانی
اسرائیلی عبرانی
עברית חדשה، عبریہ حدشہ(ہ)
لفظ شلوم جدید عبرانی میں نقود سمیت
مقامی اسرائیل
مقامی متکلمین
90 لاکھ (2014)[1]
اسے روانی اور غیر روانی بولنے سمیت[2][3]
ابتدائی شکل
بائبلی عبرانی
عبرانی ابجد
عبرانی بریل
اشارتی اشکال
علامتی عبرانی (زبانی عبرانی علامتوں کے ساتھ)[4]
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 اسرائیل
منظم ازاکادمی عبرانی زبان
האקדמיה ללשון העברית (HaAkademia LaLashon HaʿIvrit)
زبان رموز
آیزو 639-3heb
گلوٹولاگhebr1245[5]
دنیا میں عبرانی بولنے والے:
  وہ علاقے جہاں عبرانی اکثریت کی زبان ہے
  علاقے جہاں عبرانی ایک اہم اقلیت زبان ہے

حوالہ جات

گیلاد تسوکرمنGhil'ad Zuckermann(2003). Language Contact and Lexical Enrichment in Israeli Hebrew. Palgrave Macmillan. (ISBN 9781403917232 / ISBN 9781403938695)