جان بروک

جان البرٹ بروک (پیدائش:30 جولائی 1867ء)|(انتقال:31 جولائی 1946ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1895ء اور 1901ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ بروک کنگسٹورپ ، نارتھمپٹن میں پیدا ہوا وہ جان بروک، بوٹ میکر اور اس کی بیوی ربیکا کا بیٹا تھا۔ وہ بوٹ بنانے کے کاروبار میں بھی کام کرتا تھا۔ [1] بروک بائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر تھے اور انھوں نے 37.16 کی اوسط سے 24 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 61 کے عوض 5 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 16 اول درجہ میچوں میں 6.00 کی اوسط اور 27 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ 29 اننگز کھیلی [2]

جان بروک
ذاتی معلومات
مکمل نامجان البرٹ بروک
پیدائش30 جولائی 1867(1867-07-30)
کنگسٹورپ، نارتھیمپٹنشائر، انگلینڈ
وفات31 جولائی 1946(1946-70-31) (عمر  79 سال)
گلوسپ، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1895–1901ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس3 جون 1895 ڈربی شائر  بمقابلہ  ہیمپشائر
آخری فرسٹ کلاس16 مئی 1901 ڈربی شائر  بمقابلہ  سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہفرسٹ کلاس
میچ16
رنز بنائے138
بیٹنگ اوسط6.00
100s/50s0/0
ٹاپ اسکور27
گیندیں کرائیں1,704
وکٹ24
بالنگ اوسط37.16
اننگز میں 5 وکٹ2
میچ میں 10 وکٹ0
بہترین بولنگ5/61
کیچ/سٹمپ7/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، مارچ 2012

انتقال

بروک کا انتقال 31 جولائی 1946ء کو گلوسوپ میں اپنی 79 ویں سالگرہ کے ایک دن بعد ہوا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات