جان باردین

جان باردین ایک امریکی طبیعیات دان اور دو دفعہ طبیعیات کا نوبل انعام جیتنے والے واحد شخص ہیں۔ انھوں نے پہلی دفعہ یہ انعام 1956 میں والٹر ہوایسن براطین اورولیم شوکلی کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ٹرانسسٹر کی ایجاد تھی۔ جبکہ دوسری دفعہ یہ انعام 1972 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنسدانوں لیون کوپر اور جوہن رابرٹ سکریفر کے ہمراہ سوپر کنڈکٹیوٹی پر کام کرنے کی وجہ سے جیتا۔

جان باردین
(انگریزی میں: John Bardeen ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش23 مئی 1908ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میڈیسون، وسکونسن [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات30 جنوری 1991ء (83 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتدورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشUnited States
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین [9]،  قومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادJames M. Bardeen (b. 1939)
William A. Bardeen (b. 1941)
Elizabeth Greytak (1944–2000)[10]
عملی زندگی
مقام_تدریسBell Telephone Laboratories
یونیورسٹی آف الینوائے سسٹم
مقالات()
مادر علمیجامعہ پرنسٹن
یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیریوجین پاول وگنر
استاذیوجین پاول وگنر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری طلبہجوہن رابرٹ سکریفر
Nick Holonyak
پیشہطبیعیات دان ،  موجد [11]،  استاد جامعہ ،  برقی مہندس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتیونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن [13]،  یونیورسٹی آف مینیسوٹا [14]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1987)[15]
 صدارتی تمغا آزادی   (1977)[16]
فرینکلن میڈل (1975)
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1972)[17][18]
قومی تمغا برائے سائنس   (1965)
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1956)[19][18]
 تمغا جون اسکاٹ (1954)[20]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات