جامعہ پیرس


جامعہ پیرس (فرانسیسی: université de paris) جسے سوربون یونیورسٹی بھی کہا جاتا ہے، پیرس، فرانس میں واقع یورپ کی قدیم ترین جامعات میں سے ایک ہے۔ اسے اب تیرہ مختلف جامعات یا یونیورسٹیوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ اس جامعہ کا قیام بارہویں صدی عیسوی میں ہوا۔

جامعہ پیرس
Université de Paris
 

معلومات
تاسیستقریباً 1150 – 1793, 1896
التوقف التام1970 (1970)
نوعمشترکہ از تقریباً 1150ء تا 1793ء اور عوامی از 1896ء تا 1970ء
محل وقوع
إحداثيات48°50′55″N 2°20′37″E / 48.848611111111°N 2.3436111111111°E / 48.848611111111; 2.3436111111111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہرپیرس
ملکفرانس
شماریات
عضويةORCID (اکتوبر 2023)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔