ث

ث اردو حروفِ تہجی کا چھٹا حرف ہے۔ عربی کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اس کے اعداد 500 ہیں۔

اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام:الگآخر میںدرمیان میںشروع میں
شکل:ثـثـثـثـ
حرفث
یونیکوڈ نامARABIC LETTER THEH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1579U+062B
یو ٹی ایف-8216 171D8 AB
عددی حرف حوالہثث

مزید

بیرونی روابط