تیمتھیس کے نام دوسرا خط
سال تصنیف
پولس رسول نے تمتھیس کو دوسرا خط غالبا 67 عیسوی کے دوران لکھا تھا۔
پس منظر
اس خط سے معلوم ہوتا ہے کہ پولس کو اپنی نظر بندی سے رہائی کے بعد تمتھیس کے پاس چلے جانے کی امید تھی۔
مندرجات
خط میں بعض اشارے دوستوں کی بے وفائی کی طرف ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ پولس کے بعض دوستوں نے ایک ایک کر کے اُس سے ملنا جلنا بند کر دیا تھا۔ نظر بندی کی زندگی نے اُسے نڈھال کر دیا تھا اور وہ اس عالم فانی سے عالم بقا کی طرف کوچ کرنے کا منتطر تھا۔پولس اپنی نظر بندی سے رہائی پانے کے بعد ایک دو سال تک آزاد رہا لیکن پھر سے گرفتار ہوا اور شہنشاہ نیرو کے زمانہ میں قتل کر دیا گیا۔ ان دونوں خطوط سے پولس کے مسیحی ایمان کی پختگی، مسیح سے محبت اور وفاداری اور اس کی قوت برداشت کا پتا چلتا ہے۔
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر