تیانجن

تیانجن (Tianjin) (چینی: 天津؛ پنین: Tiānjīn مینڈارن: [tʰjɛn˥ tɕin˥] ( سنیے)) شمالی چین میں ایک شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات کے تحت چار بلدیات میں سے ایک ہے (دیگر تین چونگکینگ، بیجنگ اور شنگھائی ہیں)۔ یہ شمالی چین میں سب سے بڑا ساحلی شہر ہے۔


天津
بلدیہ
天津市 ·بلدیہ تیانجن
تیانجن
تیانجن
بلدیہ تیانجن کا چین میں محل وقوع
بلدیہ تیانجن کا چین میں محل وقوع
ملکعوامی جمہوریہ چین
آباد340 قبل مسیح
تقسیمات
 - کاؤنٹی سطح
 - ٹاؤن شپ سطح

13 اضلاع, تین کاؤنٹی
240 قصبات اور گاؤں
حکومت
 • قسمبلدیہ
 • سی پی سی سیکرٹریسن چونلان
 • میئرہوانگ شینگواو
 • کانگریس چیئرمینشیاو ہوائیوان
 • کانفرنس چیئرمینہی لیفینگ
رقبہ
 • بلدیہ11,760 کلومیٹر2 (4,540 میل مربع)
 • شہری174.9 کلومیٹر2 (67.5 میل مربع)
 • میٹرو5,606.9 کلومیٹر2 (2,164.8 میل مربع)
آبادی (2012 مردم شماری)
 • بلدیہ14,131,500
 • کثافت1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع)
 • شہری11,524,238
 • میٹرو11,524,238
نام آبادیتیانجنی
تیانجنیر
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
رمزِ ڈاک300000 – 301900
ٹیلی فون کوڈ22
خام ملکی پیداوار2013
 - کلCNY1.44 ٹریلین
(USD234.91 بلین) (بیسواں)
 - فی کسCNY 101,900
(USD 16,623) (اول)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.875 (تیسرا) – high
لائسنس پلیٹ سابقےA, B, C, D, F, G, H, J, K, L, M
E (ٹیکسی)
شہر پھولچینی گلاب
ویب سائٹ(چینی میں) www.tj.gov.cn
(انگریزی میں) www.tj.gov.cn/english

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے تیانجن (1971–2000)
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
اوسط بلند °س (°ف)1.8
(35.2)
5.0
(41)
11.7
(53.1)
20.5
(68.9)
26.1
(79)
30.1
(86.2)
31.0
(87.8)
30.2
(86.4)
26.3
(79.3)
19.7
(67.5)
10.6
(51.1)
3.9
(39)
18.1
(64.5)
اوسط کم °س (°ف)−7.5
(18.5)
−4.9
(23.2)
1.3
(34.3)
8.9
(48)
14.6
(58.3)
19.7
(67.5)
22.7
(72.9)
21.9
(71.4)
16.4
(61.5)
9.3
(48.7)
1.3
(34.3)
−4.9
(23.2)
8.2
(46.8)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ)3.3
(0.13)
4.0
(0.157)
7.7
(0.303)
20.9
(0.823)
37.7
(1.484)
71.1
(2.799)
170.6
(6.717)
145.7
(5.736)
46.1
(1.815)
22.7
(0.894)
10.4
(0.409)
4.1
(0.161)
544.3
(21.428)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.1 mm)1.82.12.94.46.08.012.410.26.04.53.52.063.8
اوسط اضافی رطوبت (%)56545351566476776864635961.8
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات178.3176.9205.3229.8265.7251.2217.6223.3223.3211.1173.1166.22,521.8
موجودہ ممکنہ دھوپ59595658605748536061575757.1
ماخذ: China Meteorological Administration[1]

حوالہ جات