تکلیف

تکلیف (انگریزی: Pain) ایک غیر آرام دہ احساس ہے جو شدید یا نقصان دہ اسباب کی وجہ سے ہو سکتی ہے۔ بین الاقوامی ایسوسی ایشن برائے مطالعۂ تکلیف نے تکلیف کی یہ تعریف پیش کی ہے کہ "یہ ایک ناپسندیدہ حسی اور جذباتی تجربہ ہے جو کسی واقعی یا امکانی طور پر خلیوں کی خرابی سے جڑا ہے""[1] طبی تشخیص کی رو سے تکلیف کسی زیر دوران کیفیت کی علامت سمجھی جاتی ہے۔

پیٹ میں تکلیف

پیٹ میں تکلیف کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں جن میں سے کوئی شخص اپنے پیٹ میں درد محسوس کرتا ہے ، دل کا دورہ اور نمونیہ ، جگر میں تکلیف ،رانوں میں تکلف ،کچھ جلدی بیماریاں بھی شامل ہیں۔ پیٹ میں درد کی بہت ساری وجوہات میں سے جو کسی بھی انسان کو کسی بھی وقت ہو سکتی ہیں مندرجہ ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات