تلسی کمار

بھارتی پس پردہ گلوکارہ

تلسی کمار دعا (انگریزی: Tulsi Kumar) (ولادت: 15 مارچ 1986ء) ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ، آر جے اور میزبان ہیں جو بالی وڈ انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ تلسی کمار کاروباری، فلم پروڈیوسر اور ٹی سیریز کے بانی گلشن کمار اور سدیش کماری کے ہاں پیدا ہوئی تھیں۔[2] ان کے دو بہن بھائی خوشحالی کمار اور بھوشن کمار ہیں۔ تلسی کمار کی شادی 2015ء میں ہیتش رالہن سے ہوئی ہے جن سے ایک بیٹا ہے جس کا نام شیوئے رالہن ہے۔

تلسی کمار
 

معلومات شخصیت
پیدائش15 مارچ 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدگلشن کمار   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہگلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

تلسی کمار 15 مارچ 1986ء میں ایک پنجابی ہندو خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے کے والد مشہور کاروباری گلشن کمار اور والدہ سدیش کماری ہیں۔[3] تلسی کمار نے 18 فروری 2015ء کو دہلی میں ہیتش رالہن سے شادی کی۔[4] دیویا کھوسلا کمار تلسی کی بھابھی ہیں۔ 24 دسمبر 2017ء کو، تلسی نے ایک بیٹے کو جنم دیا جس کا نام شیوئے رالہن ہے۔[5]

ایوارڈ

سالگانا / البمایوارڈدرجہ
2010ءلوو ہو جائےگیما(گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈز)بہترین میوزک کی پہلی فلم غیر البم
2011ءتم جو آئےگیما(گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈز)
گلوبل انڈین فلم اور ٹی وی آنرآنے والا میوزک ٹیلنٹ
2014ءعاشقی 2مرچی میوزک ایوارڈسال کا بہترین البم
سال کا البم
2015ءمیرے ہم سفرافیفا (بین الاقوامی فلم اور تفریحی فیسٹیول آسٹریلیا)بہترین گلوکارہ
راجیو گاندھی ایکسی لینس ایوارڈسال کی میٹھی آواز
2016ءسوچ نا سکےمرچی ٹاپ 20گولڈ ڈسک
گیما(گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈز)بہترین جوڑی کا ایوارڈ
2017ءمرچی میوزک ایوارڈسال کا نغمہ
آئیفا ایوارڈبہترین پس پردہ گلوکارہ
ڈبلیو بی آر کارپوریشنسال کی آئکن
2018ءعالمی یوم خواتین ایوارڈموسیقی کے میدان میں عمدہ کام کے لیے

حوالہ جات