تل
یہ تین قسم کے ہوتے ہیں سفید. کالے اور سرخ رنگ کے سرخ رنگ کے تل تھوڑے نایاب ہیں
![]() سمسم | |
---|---|
Sesame plants | |
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
غير مصنف: | پھولدار پودے |
غير مصنف: | Eudicots |
غير مصنف: | Asterids |
طبقہ: | Lamiales |
خاندان: | Pedaliaceae |
جنس: | Sesamum |
نوع: | S. indicum |
سائنسی نام | |
Sesamum indicum[1][2] لنی اس ، 1753 | |
| |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
سمسم پھول دینے والا پودا ہے۔ یہ قدرتی طور پر افریقا اور برصغیر میں پایا جاتا ہے۔ اس کے بیج کھانے میں استعمال ہوتے ہیں۔ پاکستان میں نان کے اوپر لگائے جاتے ہیں جنہیں تِل کہا جاتا ہے۔ سمسم کے پھول زرد ہوتے ہیں، اگرچہ رنگ کا تغیر نیلا یا جامنی بھی ہو سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر تل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر