تسمانیا

تسمانیا (Tasmania) ایک جزیرہ ریاست جو دولت مشترکہ آسٹریلیا کا حصہ ہے۔ یہ آسٹریلوی براعظم کے جنوب میں 240 کلومیٹر (150 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ آبنائے باس اسے سرزمین آسٹریلیا سے جدا کرتی ہے۔

تسمانیا
Flag of تسمانیاCoat of arms of تسمانیا
پرچمقومی نشان
نعرہ یا عرفیت: انسپی ریشن جزیرہ; ایپل آئل; تعطیل آئل; ٹیسی
شعار: Ubertas et Fidelitas
(زرخیزی اور وفاداری)
Map of Australia with تسمانیا highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومتہوبرٹ
نام آبادیتسمانین
حکومت تسمانیاآئینی بادشاہت
 - گورنرپیٹر انڈر ووڈ
 - وزیر اعظملارا گڈنگز (آسٹریلوی لیبر پارٹی)
آسٹریلوی ریاست
 - وان ڈیمن لینڈ کے طور پر قائم1825
 - ذمہ دار حکومت1856
 - ریاستی درجہ1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 19863 مارچ 1986
رقبہ 
 - کل ساتواں)
35,042 مربع میل
 - زمینی68,401 کلومیٹر2
26,410 مربع میل
 - آبی22,357 کلومیٹر2 (24.63%)
8,632 مربع میل
آبادی (مارچ 2012[1])
 - آبادی چھٹا)
 - کثافت 7.24/کلومیٹر2 (چوتھا)
18.8 /مربع میل
ارتفاع 
 - بلند ترینکوہ اوسا
1,617 میٹر AHD[2] (5,305 فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2009–10)
 - پیداوار (ملین ڈالر) $22,341[3] (ساتواں)
 - پیداوار فی کس $44,011 (آٹھواں)
منطقۂ وقتUTC+10 (آسٹریلیا میں وقت)
UTC+11 (روشنیروز)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں5
 - سینٹ نشستیں12
مخففات 
 - ڈاکTAS
 - آیزو 3166-2AU-TAS
علامات 
 - پھولبلیو گم
(Eucalyptus globulus)[4]
 - حیوانتسمانی شیطان (غیر سرکاری)
(Sarcophilus harrisii)[5]
 - پرندہپیلا واٹل برڈ (غیر سرکاری)
(Anthochaera paradoxa)[5]
 - معدنیکروکیٹ[6]
(PbCrO4)[7]
 - رنگگہرا سبز، سرخ اور سنہری
موقع حبالہwww.tas.gov.au

حوالہ جات

بیرونی روابط

مزید دیکھیے