تبو (اداکارہ)

بھارتی بالی وڈ اداکارہ

تبسم فاطمہ ہاشمی (ولادت: 4 نومبر 1971)[5][6] جن کو ان کے فلمی نام تبو سے جانا جاتا ہے، ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے تیلگو، تمل، ملیالم، بنگالی اور مراٹھی سمیت دیگر علاقائی مختلف زبانوں کی فلموں میں بھی کام کیا۔ ان کو ہندوستان کی ایک بہترین اداکارہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔تبو مختلف کرداروں میں نظر آتی ہیں۔ انھوں نے علاقائی فلموں کے علاوہ امریکی پروڈکشن میں بھی کام کر چکی ہیں۔[7][8][9] تبو دو قومی فلم ایوارڈز بہترین اداکارہ کے لیے اور چھ فلمی ایوارڈ جیت چکی ہیں جن میں بہترین اداکارہ کے لیے ریکارڈ چار نقاد ایوارڈ بھی شامل ہیں۔2011ء میں، ہندوستان کی حکومت نے انھیں ملک کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز، پدم شری سے نوازا۔[10]

تبو (اداکارہ)
(بنگالی میں: তাবু ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش4 نومبر 1971ء (53 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگگہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگسیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
بہن/بھائی
فرح   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہماڈل ،  فلم اداکارہ ،  ادکارہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہندی ،  بنگلہ ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملاداکاری [4]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری   (2011)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:ماچس ) (1997)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظر

تبو 4 نومبر 1971 میں بھارت کے شہر حیدرآباد میں جمال ہاشمی اور رضوانہ کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔ ان کا تعلّق حیدرآبادی مسلم خاندان سے ہے۔[11][5]ان کا اصلی نام تبسم فاطمہ ہاشمی تھا۔ ان کے والدین کی فورا بعد ہی طلاق ہو گئی۔[12] تبو 1983 میں ممبئی چلی گئیں اور 2 سال سینٹ زیوئرس کالج میں تعلیم حاصل کی۔[13][14]

تبو شبانہ اعظمی ، تنوی اعظمی اور بابا اعظمی کی بھانجی اور اداکارہ فرح ناز کی چھوٹی بہن ہیں۔[15]

سال [ا]فلمقسم/درجہنتیجہحوالہ.
1995وجئے پتفلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہفاتح[16]
1996ماچسفلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہنامزد[17]
جیتفلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہنامزد[18]
1998وراثتفلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہفاتح[19]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہنامزد[20]
2000ہو تو توفلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہفاتح[21]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہنامزد[22]
2001استیتوافلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہفاتح[23]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہنامزد[24]
2002چاندنی بارفلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہنامزد[25]
2008چینی کمفلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہفاتح[26]
2015حیدرفلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہفاتح[27]
2016درشیمفلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہنامزد[28]
2019اندھادونفلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہنامزد[29]
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نقاد اداکارہنامزد

حوالہ جات