بی سی اے

بی سی اے یا بیچلر آف کمپیوٹر ایپلیکیشنز ایک تین سالہ ڈگری کورس ہے۔ اس کورس کی توجہ کمپیوٹر ایپلیکیشنز یا کمپیوٹر کے استعمالات ہے۔ یہ عام طور زیادہ تر یونیورسٹیوں میں ریگولر تعلیمی ڈگری ہے۔ کچھ طلبہ آنلائن یا فاصلاتی تعلیم کے ذریعے یہ ڈگری حاصل کرتے ہیں۔ یہ ایک تکنیکی ڈگری ہے جو طلبہ کو کمپیوٹر استعمالات اور سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ کے لیے تیار کرتی ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

مزید دیکھیے