بین کنگزلی

سر بین کنگزلی (انگریزی: Sir Ben Kingsley) (پیدائش: 31 دسمبر 1943ء۔ اصل نام کرشنا پنڈت بھانجی ) ایک ہالی وڈ کے اداکار ہہں جنہیں اکیڈمی ایوارڈ، بافٹا ایوارڈ، گولڈن گلوب ایوارڈ اور اسکرین گلڈ ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ وہ 1998ء میں بنی فلم گاندھی میں موہن داس گاندھی کے کردار کے لیے جانے جاتے ہے جس کے لیے انھیں بہترین اداکار کا اکیڈمی ایوارڈ پیش کیا گیا تھا۔ انھوں نے شیڈلرز لسٹ(1993ء)، سیکسی بِیسٹ (2000ء)، ہاؤس آف سینڈ اینڈ فوگ (2003ء) اور ہیوگو (2011ء) جیسی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔

سر   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین کنگزلی
(انگریزی میں: Ben Kingsley ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Krishna Pandit Bhanji ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش31 دسمبر 1943ء (81 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبہندو مت میں الحاد [8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل شیکسپئیر کمپنی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمییونیورسٹی آف سالفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہفلم اداکار ،  اداکار ،  کریکٹر اداکار ،  منچ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر   (2001)
 سی بی ای (2000)
 فنون میں پدم شری   (1984)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (برائے:گاندھی ) (1983)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:گاندھی ) (1983)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:گاندھی ) (1982)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2004)[10]
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2002)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1992)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1983)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

بین کنگزلی کی پیدائش 31 دسمبر 1943ء کو کرشن پنڈت بھانجی کے نام سے سنینتن، شمالی يوركشائير، انگلینڈ میں ہوئی۔ ان کی ماں اینا لینا میری، ایک اداکارہ اور ماڈل اور والد رحمت اللہ ہری بھانجی، ایک ڈاکٹر تھے۔بین کنگزلی کے والد کینیا میں پیدا ہوئے گجراتی بھارتی خاندان کے فرد ہیں؛ ان کے دادا مصالحے کے تاجر تھے جو زنجبار سے ہندوستان آئے تھے۔ جہاں بین کنگزلی 14 کی عمر تک رہے جس کے بعد وہ انگلینڈ چلے گئے۔ اور پیڈلبری، سیلفورڈ میں بڑے ہوئے۔

مزید دیکھے

حوالہ جات

بیرونی روابط

بین کنگزلی[مردہ ربط]،انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس پر