بیلوگا وھیل

بیلوگا وھیل ایک سمندری ممالیہ جانور ہے جوآرکٹک اورنزدیکی سمندروں میں پایا جاتا ہے۔ اس کا رنگ بالکل سفید ہوتا ہے۔ لفظ بیلوگا کا مطلب ہے سفید۔

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

Beluga[1]

A beluga whale
A beluga whale

Size comparison to an average human
Size comparison to an average human
Size compared to an average human
صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ

Near Threatened  (IUCN 3.1)[2]
اسمیاتی درجہنوع [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت:جانورia
جماعت:ممالیہia
طبقہ:Cetartiodactyla [ا]
غير مصنف:حوتیہ
غير مصنف:Odontoceti
خاندان:Monodontidae
جنس:Delphinapterus
Lacépède, 1804
نوع:D. leucas
سائنسی نام
Delphinapterus leucas[3][4][11]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Peter Simon Pallas   ، 1776  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت
Beluga range

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


اس بحری جانور کا وزن 1600 کلوگرام تک ہوتا ہے۔ اوسط عمر کا اندازہ 30 سال لگایا گیا ہے۔ ڈولفن اور دوسری وھیل مچھلیوں کے برعکس بیلوگا اور ناروھال کی پشت پر fin نہیں ہوتا۔
بیلوگا پانی میں 2300 فٹ کی گہرائی تک غوطہ لگا سکتی ہے۔

ایک بیلوگا کا سامنے سے نظارہ۔

اندازہ کیا جاتا ہے کہ اس وقت دنیا میں ان کی تعداد دیڑھ لاکھ رہ گئی ہے۔ اس لیے اسے معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وھیل مچھلیوں کے شکار پر 1973ء سے بین الاقوامی پابندی عائد ہے تاہم کینیڈا کے قدیم باسیوں (انیوٹ) کو اس کے شکار کی محدود اجازت دی گئی ہے۔
دوسری وھیل مچھلیوں کے برعکس ناروھال اور بیلوگا ہر سال گرم پانیوں کی طرف طویل سفر نہیں کرتے۔

بیلوگا ایئر بس کا نام بیلوگا وھیل سے مشابہ ہونے کی وجہ سے پڑا۔

مزید دیکھیے

حوالے