بیدر
بیدر (کنڑ: ಬೀದರ್) بھارت کی ریاست کرناٹک کا ایک تاریخی شہر ہے اور یہ کرناٹک کے شمال مشرقی حصّہ دکن میں واقع ہے، جو مہارشٹرا اور تلنگانہ سے متصل ہے۔ اس شہر کو کرناٹک کا تاج کہا جاتاہے۔ یہ شہر، بہمنی سلاطین کے دور میں کافی اہم رہا ہے۔ کیونکہ بیدر بہمنی سلطنت کا پایہء تخت تھا-
ಬೀದರ್ محمد آباد | |
---|---|
شہر | |
قلعہ بیدر کا داخلی دروازہ | |
عرفیت: کرناٹک کا تاج | |
ملک | بھارت |
ریاست | کرناٹک |
علاقہ | Bayaluseeme |
ضلع | بیدر |
حکومت | |
• ڈپٹی کمشنر | Dr. PC Jaffer IAS |
رقبہ | |
• کل | 43 کلومیٹر2 (17 میل مربع) |
بلندی | 614 میل (2,014 فٹ) |
آبادی | |
• کل | 211,944 |
• کثافت | 4,900/کلومیٹر2 (13,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | کنڑ |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
PIN | 585 401 |
ٹیلی فون کوڈ | 91 8482 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KA38 |
ویب سائٹ | www |
یہ شہر دستکاری مصنوعات خصوصاً بیدری صنعت کے لیے جانا جاتاہے۔ مانجرا ندی ایک اہم ندی ہے جس سے پورے بیدر شہر میں پانی فراہم کیا جاتا ہے۔2010میں بیدر کو بھارت کا بائیسواں صاف ستھرا شہر اور کرناٹک کا پانچواں صاف ستھرا شہر قرار دیا گیاہے۔ اور قومی شاہراہ 9 اور 218 کے ساتھ متصل ہے اور پورا قدیم شہر چوبارے سے منسلک ہے۔
مزید دیکھیے
نگار خانہ
🔥 Top keywords: صفحۂ اولعید الاضحیخاص:تلاشنماز عیدابراہیم (اسلام)اسماعیل (اسلام)تکبرات تشریقانا لله و انا الیه راجعونجمراترمی جمارجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحجعید الفطرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن عبد اللہایام رمیایام تشریقمعاونت:تعارف اسلوب نامہ/2بیرلخاص:حالیہ تبدیلیاںپاکستانطفلان مسلمعید مبارکمسلم بن عقیلعمر بن خطابعلی ابن ابی طالبواقعہ کربلاصلاح الدین ایوبیمیا خلیفہخالد بن ولیدمنیٰاردوناقۃ اللہالسلام علیکمواجبات حجنکاح متعہموسی ابن عمرانہابیل و قابیلعید غدیر