بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ اقتصادی آزادی

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ اقتصادی آزادی (Indian states ranked by economic freedom) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2013 کے مطابق ہیں۔[1][2]

درجہریاستمشعر اقتصادی آزادی 2013[2]
1گجرات (بھارت)0.65
2تمل ناڈو0.54
3آندھرا پردیش0.50
4ہریانہ0.49
5مدھیہ پردیش0.47
5ہماچل پردیش0.47
6راجستھان0.46
7چھتیس گڑھ0.44
8کرناٹک0.43
9مہاراشٹر0.42
9کیرلا0.42
10جموں و کشمیر0.41
11پنجاب0.40
12اتراکھنڈ0.39
13اتر پردیش0.36
13اڑیسہ0.36
14مغربی بنگال0.35
15جھاڑکھنڈ0.33
16آسام0.32
17بہار (بھارت)0.31

حوالہ جات