بکروال

بکروال (انگریزی: Bakarwal) جنوبی ایشیا کے سلسلہ کوہ ہمالیہ کے علاقہ کشمیر بشمول پاکستان اور بھارت میں خاص طور پر پیر پنجال میں ایک خانہ بدوش مسلمان [1] قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ افغانستان کے صوبہ نورستان میں بھی آباد ہیں۔[2] روایتی طور پر اور ابھی بھی یہ گڈریے ہیں۔[3]کٹھوعہ جنسی زیادتی کے واقعے کی شکار آصفہ بانوکا تعلق اسی قبیلہ سے تھا۔[4]

بکروال
Bakarwal
زبانیں
گوجری، انواع پشتو اور اردو
مذہب
اہل سنت

حوالہ جات