بنجمن فرینکلن

بنجمن فرینکلن (1706–1790) ایک امریکی ادیب، سیاست دان،سائنس دان، تاجر،ناشر اور سفارتکار تھا۔ امریکا کی جنگ آزادی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ اس کی خود نوشت سوانح حیات دنیا کی اہم کتابوں میں شمار ھوتی ہے۔

بنجمن فرینکلن
(انگریزی میں: Benjamin Franklin ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
پوسٹ ماسٹر جنرل، امریکا (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
26 جولا‎ئی 1775  – 7 نومبر 1776 
 
رچرڈ بیکے  
امریکی سفیر برائے فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 ستمبر 1778  – 17 مئی 1785 
 
ٹامس جیفرسن  
امریکی سفیر برائے سویڈن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 ستمبر 1782  – 3 اپریل 1783 
 
جوناتھن رسل  
معلومات شخصیت
پیدائش17 جنوری 1706ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بوسٹن [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات17 اپریل 1790ء (84 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلاڈلفیا [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتذات الجنب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی امریکہ
ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہبالٰہیت [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  روس کی اکادمی برائے سائنس ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  فری میسن [12]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیگھریلو درس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [13][14][15]،  ناشر ،  طابع ،  سیاسی نظریہ ساز ،  پوسٹ ماسٹر ،  موجد [15]،  سیاسی کارکن ،  ریاست کار ،  سفارت کار [13][15]،  شوقیہ فنکار ،  جامع العلوم ،  شطرنج باز ،  نمونہ ساز ،  موسیقار ،  سیاسی فلسفی ،  آپ بیتی نگار ،  مہتمم کتب خانہ ،  صحافی ،  ماہر معاشیات ،  طبیعیات دان ،  مدیر ،  مصنف [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ پنسلوانیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلشطرنج   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز [19]
کاپلی میڈل (1753)[20]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

بنجمن فرینکلن کو چار زبانیں آتی تھیں۔

کاروباری زندگی

بنجمن فرینکلن بوسٹن سے جب فلاڈلفیا آیا تو بالکل تہی دامن تھا۔ پرنٹنگ شاپ سے خوش حال ہو گیا۔

سائنس دان

سائنس دان کے طور پر اس کی تحقیقات بجلی سے متعلق ہیں۔ اسنے انتہائی مفید ایجادات مثلا سٹوو، عینک کا بائی فوکل عدسہ بنایا۔

صحافت

صحافی اور ادیب کے طور پر Poor Richard's Almanac اس کی مشہور تخلیق ہے۔ اس میں عام سے جملے کو خوبصورت جملے میں بدلنے کی خاصی صلاحیت تھی۔ اس کی خودنوشت سوانحعمری امریکا کی ایک مشہور کتاب ہے۔ جسے اب بھی بہت زیادہ پڑھا جاتا ہے۔

سیاست

سیاست میں وہ ایک قابل منتظم تھا۔ وہ نوآبادیوں کے لیے پوسٹماسٹر جنرل تھا۔ قانون ساز کے طور پر وہ پنسلوانیا کی قانون ساز اسمبلی میں کافی بار منتخب ہوا۔ سفارتکار کے طور پر وہ فرانس میں امریکا کا سفیر تھا اور امریکی تاریخ کے اہم مرحلے پر فرانس کو امریکا کی طرف مائل کرنے میں فرینکلن کا کردار اہم ہے۔ اس کے علاوہ وہ امریکی اعلان آزادی کے دستخط کرنے والوں میں سے تھا۔ وہ امریکی آئین ساز مجلس کا بھی رکن تھا۔

فلاڈلفیا کے پہلے ہسپتال کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ اسنے امریکی نو آبادیوں میں پہلی آگ بجانے والی کمپنی بنائی۔

حوالہ جات