فہرست برما کے شہر

(برما کے شہر سے رجوع مکرر)

یہ فہرست برما کے شہر (List of cities in Burma) ہے۔

برما (میانمار)

شہروں کی فہرست بلحاظ آبادی

2006 درجہشہر1983 مردم شماری2006 تخمینہ2014 مردم شماریریاست/علاقہ
1.یانگون (رنگون)2,513,0234,572,9485,209,541یانگون علاقہ
2.ماندالے532,9491,237,0281,225,133ماندالے علاقہ
3.نیپیداو (Nay Pyi Taw)0*924,6081,158,367نیپیداو متحدہ خطہ
4.ماولامیئن219,961451,011288,120مون ریاست
5.باگو150,528248,899491,130باگو علاقہ
6.پاتھین144,096241,624286,684ایئیاروادی علاقہ
7.پیاے129,553243,011251,145باگو علاقہ
8.مونیوا106,843185,783371,963ساگاینگ علاقہ
9.میئکتیلا96,492181,744309,465ماندالے علاقہ
10.ویتوی107,621181,172149,348راکھائن ریاست
11.میئک88,600177,961284,037تانینتھارئی علاقہ
12.تاونگئی108,231162,396380,665شان ریاست

حوالہ جات