باری علیگ

مورخ، ترقی پسند دانشور، نقاد اور صحافی

عبد الباری علیگ (پیدائش: 1906ء - وفات: 20 دسمبر 1949ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے معروف مورخ، ترقی پسند دانشور، نقاد اور صحافی تھے جو اپنی تصنیف کمپنی کی حکومت کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔

باری علیگ
معلومات شخصیت
پیدائشسنہ 1906ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات10 دسمبر 1949ء (42–43 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمورخ ،  صحافی ،  نقاد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زباناردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکترقی پسند تحریک   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

باری علیگ 1906ء کو امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام غلام باری تھا۔[1][2] انھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ باری علیگ کی تصانیف میں تاریخ کا مطالعہ،کمپنی کی حکومت،انقلابِ فرانس، کارل مارکس، مشین اور مزدور اور کئی دیگر کتابیں شامل ہیں۔[1]

وفات

باری علیگ 10 دسمبر 1949ء کو لاہور، پاکستان میں انتقال کر گئے۔[1][2][3]

حوالہ جات