بارلام اور یہوسفط

بارلام اور یہوسفط ((لاطینی: Barlamus et Iosaphatus)‏) دو افسانوی مسیحی شہدا اور مقدسین ہیں، یہ قصہ بنیادی طور پر گوتم بدھ کی زندگی پر مبنی ہے۔[1] یہ قصہ بتاتا ہے کہ ہندوستانی بادشاہ نے کس طرح اپنی سلطنت میں کلیسیا کو ایذا پہنچائی۔ جب جوتشیوں نے پیش گوئی کری کہ اُس کا خود کا بیٹا کچھ دنوں میں مسیحی بن جائے گا تو اُس نے نوجوان شہزادے یہوسفط کو قید کر لیا، جو نا اب تک زاہد برلام سے ملا تھا اور نہ ہی مسیحیت قبول کی تھی۔ کئی ابتلا و آزمائشوں کے بعد نوجوان شہزادے کے والد نے سچا ایمان تسلیم کر لیا اور اپنی تخت شاہی یہوسفط کے حوالے کرکے صحرا کی جانب زاہد بننے کے لیے چل دیا۔ بعد میں یہوسفط خود بھی تخت شاہی تیاگ کر تنہائی میں اپنے پرانے استاد کے ساتھ چلا گیا۔[2]

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • بارلام اور یہوسفط (یوحنا دمشقی سے منسوب تصنیف)
  •  "Barlaam and Josaphatکیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ 1913 
  • بارلام اور یہوسفط یہودی دائرۃ المعارف
  • Barlaam et Josaphat. Augsburg, Günther Zainer, ca. 1476. From the Rare Book and Special Collections Division at the Library of Congress
  •  "Barlaam and Josaphatدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ 1911ء