باب:تاریخ

موضوعات
ثقافت
جغرافیہ
صحت
تاریخ
ریاضی
قدرت
شخصیات
فلسفہ
مذہب
معاشرہ
ٹیکنالوجی

باب تاریخ

تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے لوگوں اور واقعات کے بارے ميں معلومات ہوتی ہيں۔ تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے، شہادتيں اور پرانی چيزوں کی تحقيق شامل ہے۔ البتہ مختلف ادوار ميں مختلف ذراۓ معلومات کو اہميت دی گئی۔ تاریخ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس میں اَرخ سے ماخوذ ہے جس کے معنی دن (عرصہ/ وقت وغیرہ) لکھنے کے ہوتے ہیں۔


منتخب مضمون

مملوک (عربی: مملوک برائے واحد، ممالیک برائے جمع) قرون وسطی میں مسلم خلفاء اور ایوبی سلاطین کے لئے خدمات انجام دینے والے مسلم سپاہی تھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ وہ زبردست عسکری قوت بن گئے اور ایک سے زیادہ مرتبہ حکومت بھی حاصل کی جن میں طاقتور ترین مصر میں 1250ء سے 1517ء تک قائم مملوک سلطنت تھی۔ اولین مملوک سپاہیوں نے 9ویں صدی میں عباسی خلفاء کے لئے خدمات انجام دیں۔ عباسی انہیں خصوصا قفقاز اور بحیرہ اسود کے شمالی علاقوں سے بھرتی کرتے تھے۔ چرکاسیوں کے سوا اکثر قیدی غیر مسلم نسل سے تعلق رکھتے تھے جو اسلام قبول کرنے کے بعد خلیفہ کی حفاظت کی ذمہ داری سنبھالتے تھے۔ مملوک نظام کے تحت حکمرانوں کو ایسے جانباز سپاہی میسر آئے جنہیں کاروبار سلطنت سے کوئی سروکار نہ تھا۔ مقامی جنگجو اکثر سلطان یا خلیفہ کے علاوہ مقامی قبائل کے شیوخ، خاندان یا اعلی شخصیات کے فرمانبردار ہوتے تھے۔ اگر کوئی سردار حکمران کے خلاف بغاوت کرتا ہے تو ان سپاہیوں کی جانب سے بھی بغاوت کا خدشہ رہتا ہے۔ مصر میں مملوک سلطنت نے ایوبی سلطنت سے جنم لیا جسے 1174ء میں عظیم مجاہد صلاح الدین ایوبی نے تشکیل دیا ہے۔ 1169ء میں اپنے چچا شیرکوہ کی جانب سے دمشق کے زنگی سلطان نور الدین زنگی کے لئے مصر فتح کرنے اور 1189ء میں بیت المقدس کی فتح کے بعد صلاح الدین نے مشرق وسطی میں اپنے خاندان کی گرفت مضبوط کردی۔ لیکن صلاح الدین کے انتقال کے بعد اس کے بیٹوں کے درمیان سلطنت کی تقسیم کا تنازع کھڑا ہوگیا اور وہ وسیع مملوک فوجوں کے ساتھ آمنے سامنے آگئے۔

منتخب سوانح

باب:تاریخ/منتخب سوانح/19

کیا آپ کو معلوم ہے...

باب:تاریخ/کیا آپ کو معلوم ہے/1

منتخب تصویر

باب:تاریخ/منتخب تصویر/6

آج کے دن

ویکیپیڈیا:Selected anniversaries/جون 30

منتخب اقتباسات

باب:تاریخ/اقتباس/1

منتخب باب

باب:تاریخ/ذیلی ابواب/9

آپ کیا کر سکتے ہیں

باب:تاریخ/آپ کیا کر سکتے ہیں

ویکی منصوبہ جات

باب:تاریخ/ویکی منصوبہ جات

موضوعات

سانچہ:Social sciences-footerسانچہ:Humanities-footer

زمرہ جات

تاریخبلحاظ دوربلحاظ خطہبلحاظ موضوعبلحاظ نسلی گروہتاریخ نگاریآثاریاتکتبدستاویزاتنقشہ جاتتصاویر • رسائل • تنظیمیں • افسانہ طرازی • عجائب گھر • جعلی تاریخ • نامکمل • خطوط الوقت • وقائع نگاریشخصیات


Associated Wikimedia

ابواب کیا ہیں؟ | فہرست ابواب | منتخب ابواب