بے (حرف)

(ب سے رجوع مکرر)

بے اردو حروفِ تہجی کا دوسرا حرف ہے اور عربی رسم الخط سے ماخذ ہے۔ اسے بیت (یعنی گھر) بھی کہلایا جاتا ہے۔

ب
صوتی نمائندگیb, v
حروف تہجی درجہ2
عددی قیمت2
فونیقی کے الفبائی مشتقات
اردو حروفِ تہجی
لفظ میں مقام:الگآخر میںدرمیان میںشروع میں
شکل:بـبـبـبـ

دیگر رسم الخطوط

بیت (Bet, Beth, Beh, Vet) سامی ابجد بشمول فونیقی (Bēt عبرانی (Bēt ב‬)، آرامی (Bēth سریانی (Bēṯ ܒعربی اور فارسی (ب) حروف تہجی کا دوسرا حرف ہے۔

ابتدا

نام بیت "گھر" کے لیے مغربی سامی لفظ ہے اور اس کی شکل اصل-سینائی رسم الخط سے حاصل کی گئی ہے جو خود شاید حیروغلیفی سے ہے۔

O1
حیروغلیفیاصل-سینائیفونیقیقدیم نویسی-عبرانی
O1
حرفבبܒ
یونیکوڈ نامHEBREW LETTER BETARABIC LETTER BEHSYRIAC LETTER BETHSAMARITAN LETTER BITBET SYMBOL
علامتی رمزاعشاریاساس سولہاعشاریاساس سولہاعشاریاساس سولہاعشاریاساس سولہاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1489U+05D11576U+06281810U+07122049U+08018502U+2136
یو ٹی ایف-8215 145D7 91216 168D8 A8220 146DC 92224 160 129E0 A0 81226 132 182E2 84 B6
عددی حرف حوالہבבببܒܒࠁࠁℶℶ
حرفب
یونیکوڈ نامARABIC LETTER BEH
علامتی رمزاعشاریاساس سولہ
یونیکوڈ1576U+0628
یو ٹی ایف-8216 168D8 A8
عددی حرف حوالہبب