ایکا زغولادزی

ایکا زغولادزی ( پیدائش 18 جون 1978) ایک جارجیائی اور یوکرائنی حکومتی اہلکار ہے۔ جس نے نے 17 دسمبر 2014 سے 11 مئی 2016 تک یوکرین کی داخلی امور کی پہلی نائب وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں [7] اور 2006 سے 2012 تک جارجیا کی داخلی امور کی پہلی نائب وزیر اور 2012 میں داخلہ امور کی قائم مقام وزیر کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں۔ ایکا زغولادزی سوویت جارجیا کے دار الحکومت تبلیسی میں پیدا ہوئیں۔ اور اوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی اور آخر کار تبلیسی اسٹیٹ یونیورسٹی سے بین الاقوامی صحافت میں ڈگری کے ساتھ گریجویشن کیا۔[8]

ایکا زغولادزی
(جارجیائی میں: ეკატერინე ზღულაძე ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش18 جون 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تبلیسی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جارجیا
یوکرائن (13 دسمبر 2014–2018)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیاوکلاہوما اسٹیٹ یونیورسٹی–سٹیلواٹر [5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان ،  سرکاری ملازم [6]،  صحافی [6][1]،  مترجم [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجارجیائی زبان [6]،  انگریزی [6]،  روسی ،  یوکرینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملسیاست [6]،  پبلک ایڈمنسٹریشن [6]،  سرکاری ملازمت [6]،  صحافت [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات